پاکستان پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ 3-3 سے برابر…