پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹیم 10 فروری سے اپنے دورے کا آغاز کرے گی۔ فاطمہ ثنا دونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت برقرار رکھیں گی، جبکہ سائرہ جبین اور ہمنہ…