پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی
					پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
تروبا میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 280 رنز بنائے۔ ایون لوئس نے 60،…