پاکستان عالمی سٹیج پر:دنیا بھر کے رہنمائوں کے تہنیتی پیغامات،شاندار سفارتکاری کی ستائش،وزیر اعظم اور…
دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے بطور ثالث کردار اور انتھک کوششوں کی بھرپور ستائش کی ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی مخلصانہ اور سنجیدہ سفارتی کوششوں کو نہایت قابلِ ستائش قرار دیا گیا، اور وزیراعظم…