پاکستان اور روس کے درمیان باہمی رابطوں کے فروغ پر اتفاق
ترکیہ میں او آئی سی کی استنبول وزارتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور روس کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ دیمتری اسٹینسلاوووچ زیوریف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں عبدالعلیم خان کو روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں یکم یا 3…