پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب ایک بار پھر گریمی ایوارڈ کیلئے نامزد
امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کا گانا ایک بار پھر دنیائے موسیقی کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ گریمی کے لیے نامزد کرلیا گیا۔
خیال رہے کہ یہ مسلسل چوتھا سال ہے کہ جب ریکارڈننگ اکیڈمی کی جانب سے پاکستانی گلوکارہ کی صلاحیتوں…