پاکستانی سفارت خانے کی مداخلت، ایتھلیٹ مونا خان رہا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی سفارت خانے کی مداخلت، اتھلیٹ/اینکر مونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مونا خان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ مونا خان جیل سے ایتھنز روانہ ہوگئیں، مونا خان کو گرفتاری کے بعد کترینی نامی…