پاکستانی باولرز کی دھلائی ،انگلینڈ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 700 رنز بنا لیئے ہیں جس میں ہیری بروک اور جوئے روٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی دسویں بڑی پارٹنر شپ قائم کر دی ہے جبکہ یہ انگلینڈ کی پہلی سب سے بڑی ٹیسٹ پارٹنرشپ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق…