ٹی وی اینکرارزاخان نے پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بولڈ ڈریسنگ سینس کے سبب مشہور پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے حالیہ لبرل موضوع کے بیان پر نامور صحافی و ٹی وی اینکر ارزا خان نے اداکارہ کو کھری کھری سنا دیں۔
ڈراما ’الف اللہ اور انسان‘ ، ’ حبس‘ اور ’ پری زاد‘ میں اپنی…