ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ
ویسٹ انڈیز کے اوپنرز کیمپبل اور شائے ہوپ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کر دی۔ دونوں بیٹرز نے 170 سے زائد رنز کی شاندار شراکت بنائی اور آغاز سے ہی بولرز پر دباؤ برقرار رکھا۔
سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس،…