وقت ختم: پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیکٹری ناکہ پر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے، ایم این اے نثار جٹ، عالمگیر خان، چنگیز خان کاکڑ، رضوان سیان…