وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کی فوری انکوائری کا …
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافی برادری پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، واقعے میں…