وفاقی حکومت نیب کے ذریعے سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی، وزیر اعظم
اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کے ذریعے سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں عالمی انسداد بدعنوانی کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب)…