وزیر اعظم کا بلوچستان میں آپریشن“ردالفتنہ”کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں جاری آپریشن ردالفتنہ کی کامیاب تکمیل پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی مذموم…