وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر شدید تنقید
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور وزیرِ خارجہ وہ وفاقی حکومت اور وزیرِاعظم کی جڑیں کھوکھلی کر رہے تھے۔
سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن…