وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا بسین ورزے کے عوام کو زمینوں کی ملکیت دینے اور بنیادی مسائل حل کرنے کا…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل ہے۔ گلگت کے علاقے بسین ورزے (نور کالونی) میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت غربت، بے روزگاری اور محرومی کے…

