وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت کے شعبے پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں عالمی سطح پر قدم…