وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے 2 روزہ دورے پر کوالالمپور روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر کوالالمپور روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی…