ورلڈ نمبر ون پلیئر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میںبڑی پابندی عائد
ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میں3ماہ کی پابندی عائدکردی گئی۔اٹلی کے پلیئر یانک سینر نے تین ماہ کی پابندی قبول کرلی ہے۔
یانک سینر نے حال ہی میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر پر…