ن لیگ کے ارادے جمہوری نہیں رہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، بلاول بھٹو
قمبر شہداد کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب مقابلہ تیر اور شیر کا ہے، ن لیگ اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، سیاسی مخالفین کو پچ سے باہر رکھنا چاہتی ہے، پرانے سیاستدان ذاتی دشمنی پراتر آئے ہیں، ن لیگ کے ارادے…