نیٹکو میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیسز پر سخت کارروائی
نیٹکو میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے کیسز پر سخت کارروائی کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر نادرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو) عثمان احمد نے تمام معاملات اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کے سپرد کر دیے ہیں۔
عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا…