نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پاکستان آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی جانب سے 2 دسمبر 2025 کو وفاقی وزیر داخلہ کو ایک خط لکھا گیا، جس میں کہا گیا کہ…