190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات: نیب رپورٹ میں اہم انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ این سی اے کے ساتھ خط و کتابت کا ریکارڈ اثاثہ جات ریکوری یونٹ سے غائب ہے۔
190 ملین پاؤنڈ سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد…