تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں،انوارالحق کاکڑ
صوابی(نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں ،اسلام میں حصول علم پربہت زور دیاگیا،بدھ کوغلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے…