نگران وزیراعظم نے پاک چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی سے گوادر پہنچ کر پاکستان چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا۔
انوار الحق کاکڑ نے اسی تقریب میں گوادر کے سمندری پانی کو زیر استعمال بنانے کے پلانٹ کا بھی افتتاح کیا، اس تقریب میں…