نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، اگر ایٹم بم نہ ہوتا جنگ کے حالات مختلف…
گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا ہے، اور اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ کے دوران حالات مختلف ہو سکتے تھے۔…