نواب شاہ میں زمین کے تنازعہ پر خونی تصادم،6افرادجاں بحق
نواب شاہ(نیوزڈیسک)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایس ایچ او پبجو خالد نے بتایاکہ نواب شاہ کے گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں فائرنگ سے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے…