نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی، کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی
بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔انسٹاگرام پر حنا…