ناصر ادیب نے سید نور اور صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق نئے راز افشا کردیے
پاکستانی فلم ساز اور مصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید انکشافات کر دیے ہیں۔
مولا جٹ اور دی لیجنڈ آف مولا جٹ جیسی مشہور فلموں کے مصنف ناصر ادیب ان دنوں ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلمی…