نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانے کیلئے اہم فیصلے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کے معاملے پر قابو پانےکے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید…