نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع، افراتفری پھیل گئی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع پر افراتفری پھیل گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بم کی دھمکی پیر کی صبح ای میل کے ذریعے ملی ،سکولوں کے باہر پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کا مزید کہناتھا…