مہنگی درآمدی گندم رعایتی نرخوں پر بیچنے کی منظوری، 22 ارب روپے نقصان کا اندیشہ
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کو پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو تین لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نیلام ہونے والی گندم میں تین لاکھ میٹرک ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے، جسے…