مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی توقع ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر فی بیرل…