پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے آنے والے دو ہفتوں میں اہم امریکی عہدیدار پاکستان کا دورہ کریں گے۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت و روابط میں تیزی آگئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا…