ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بروقت مداخلت سے پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔
ملیکہ بخاری نے اپنی بڑی بہن کی بیماری کے حوالے سے بیرون ملک جانے کی اپیل کی تھی۔…