ملک کے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعداد و شمار جاری
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 39 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 300 کیوسک ہے، منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی…