ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات کی جانب سے نوید سنا دی گئی
ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی نوید سنا دی گئی، آج سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔
پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، لاہور، اسلام آباد، پشاور،…