مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی
سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والی ایک مسلح جھڑپ میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے جب کہ 4 زخمی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ایک جنگل میں بھارتی فوج کی ٹیم سرچ…