بھارتی فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کو پیش آیا جب فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔…