معروف گلوکارعمارت سےگرکرچل بسے، مداح شاک میں
شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا…