مخصوص نشستیں،سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔
تفصیلات کےمطابق عدالت نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستیں دوسری پارٹیوں کودینےکاپشاورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔
سپریم کورٹ…