محمد رضوان کا تمام فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانا متوقع
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، کوچز، مینٹورز اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…