Browsing Tag

محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔…