لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کا منصوبہ
لاہور میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت شہر میں ایک ہزار گراؤنڈ واٹر ریچارج ویلز تعمیر کیے جائیں گے۔
سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے لبرٹی چوک پر گراؤنڈ واٹر ریچارج…