لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق، ریل کار سبک خرام اور ریل کار سبک رفتار کے کرایوں میں 150 سے 250 روپے تک اضافہ کیا گیا…