لاہور،گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی، اغواء، کارِ سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے…