لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق
لاس اینجلس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق 22 برس کے نوحہ حسین نقوی کالج سے موٹر سائیکل پر گھرآ رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث وہ جاں…