ارشد ندیم کا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال
لاہور(نیوزڈیسک) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم پاکستان پہنچ گئے، لاہور ایئرپورٹ پر گولڈ میڈلسٹ کا فقید المثال استقبال کیا گیا، پرستاروں کی جانب سے محبتوں کے پھول نچھاور کئے گئے۔
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی پرواز…