قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے
قومی کرکٹرز کے دو ہزار پچیس سے دو ہزار چھببیس کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں تاہم ذرائع کے مطابق ڈی کیٹیگری میں سب سے زیادہ رد و بدل متوقع ہے،
جہاں کئی کھلاڑیوں کی چھٹی اور کچھ نئے ناموں…