قومی زندگی میں خصوصی افراد کی مکمل شمولیت حکومت کی ترجیح ہے، صدر مملکت کا عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قومی زندگی میں خصوصی افراد کی مکمل شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے خصوصی افراد کے حقوق اور وقار کے تحفظ کے عزم کو دہراتے ہوئے…